the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امریکہ نے گزشتہ ماہ کئے گئے فضائی حملے میں القاعدہ کے ایک سینئر لیڈر کے مارے جانے کا دعوی کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک نے آج بتایا کہ شمال مشرقی افغانستان کے كنار



صوبے میں گذشتہ 23 اکتوبر کو ہوئے فضائی حملے میں تنظیم کے سینئر رہنما فاروق القہتانی مارا گیا تھا۔ مسٹر کک کے مطابق قہتانی کو پورے افغانستان کے شدت پسندوں کے ایک بڑے رہنما کے طور پر جانا جاتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.